شمس العلما
معنی
١ - علما میں مثل آفتاب، برطانوی حکومت ہند کا ایجاد کردہ خطاب جو عالموں کو دیا جاتا تھا۔ "اہل علم کو انگریزی حکومت شمس العلما کے خطاب سے نوازتی تھی۔" ( ١٩٨٦ء، فاران (کراچی)، جولائی، ٥٠ )
اشتقاق
عربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ عربی سے مشتق اسم 'شمس' کے ساتھ 'ال' بطور حرفِ تخصیص بڑھا کر عربی سے مشتق اسم فاعل 'عالم' کی جمع 'علما' ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٩٠٩ء کو "مجموعۂ نظم بے نظیر" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - علما میں مثل آفتاب، برطانوی حکومت ہند کا ایجاد کردہ خطاب جو عالموں کو دیا جاتا تھا۔ "اہل علم کو انگریزی حکومت شمس العلما کے خطاب سے نوازتی تھی۔" ( ١٩٨٦ء، فاران (کراچی)، جولائی، ٥٠ )